ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکبری منڈی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی

اکبری منڈی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن  خالد) اکبری منڈی کےعلاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا، زخمی کومیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


اکبری منڈی کےعلاقے چوٹہ بازار میں رات گئے بابر نامی شہری اپنے گھر جارہا تھا کہ اس دوران 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، 21 سالہ بابر ٹانگ پرگولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ نوجوان کو میو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔