ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے ۔ 
شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، مرغی کا گوشت اور فارمی انڈے غریب کے دستر خوان سے دور ہوگئے۔برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 492روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔
فارمی انڈوں کی قیمتیں بھی 366 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
جبکہ دیسی مرغی 1300 روپے کلوکی بلند ترین قیمت پر فروخت جاری ہے۔
اسی کے ساتھ راہو مچھلی 350سے 700روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer