ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارشیں کب سے ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور میں بارشیں کب سے ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کیپشن: Rain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  لاہور کا موسم خشک اور خوشگوار ہوگیا،ہوائیں چلنے اور دھوپ نکلنے سے ائیر کوالٹی انڈیکس میں  واضع کمی آگئی ۔

شہر میں صبح کے اوقات میں ائیر کوالٹی انڈکس 316 ریکارڈ کیا گیا جو کم ہوکر 170 پر پہنچ گیا۔ سورج نکلنے سے شہر کا  درجہ حرارت 18 ڈگری ہو  گیا۔رات کے وقت   کم سے کم درجہ حرارت 7 رہنے کا امکان ہے ۔ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں پنجاب پہنچنے والا سسٹم لاہور میں اچھی بارش نہ برسا سکا  تاہم،  جنوری کے دوسرے ہفتے میں بارش کے امکانات ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر