معروف بھارتی کوریوگرافر کا 98 کلو وزن کم کیسے ہوا ؟راز بتا دیا

معروف بھارتی کوریوگرافر کا 98 کلو وزن کم کیسے ہوا ؟راز بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وریوگرافر گنیش اچھاریا نے 98 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا اور اب ان کا وزن 200 کلو سے 102 کلو پر آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کوریوگرافر حال ہی میں معروف کامیڈی شو دی کپل شرما شو میں جلوہ گر ہوئے تھے جہاں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 98 کلو گرام وزن کم کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ایسا ایک رات میں نہیں ہوا بلکہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے روزانہ مستقل مزاجی سے ورک آئوٹ کر رہے ہیں۔گنیش اچھاریا نے مزید بتایا کہ وزن کم کرنے کے لیے انہوں نے ایک پرسنل ٹرینر بھی رکھ لیا تھا جس کی وجہ سے انہیں وزن کم کرنے میں کافی مدد ملی۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer