ادا کا رہ گوہر نے شادی کے دوسرے رو ز سسرا ل کیوں چھوڑا؟

ادا کا رہ گوہر نے شادی کے دوسرے رو ز سسرا ل کیوں چھوڑا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :ادا کا رہ گوہر نے شادی کے دوسرے رو ز سسرا ل کیوں چھوڑا؟ بڑا انکشاف ہوگیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل گرل گوہر خان کو حال ہی میں ممبئی کے ائیرپورٹ پر دیکھا گیا جہاں وہ شوہر کے ہمراہ موجود تھیں۔ ہاتھوں پر شادی کی مہندی لگی ہوئی تھی اور گلابی رنگ کا شلوار قمیض زیب تن کر رکھا تھا۔

تفصیلا ت کے مطا بق اداکارہ شادی کے دوسرے روز ہنی مون کیلئے نہیں بلکہ کام کے سلسلے میں لکھنئو گئی ہیں۔

  گوہر خان کے شوہر خود اہلیہ کو ائیرپورٹ چھوڑنے آئے اور الوداع کہا ۔ بتا یا گیا ہے کہ گوہر خان نے شادی کے دوسرے ہی روز شوٹنگ کیلئے گھر چھوڑ ا۔یا د رہے کہ گوہر خان کی 25 دسمبر کو میوزک کمپوزر اسماعیل دربار کے بیٹے زید دربار سے شادی ہوئی ۔ شادی میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی جبکہ یہ شادی ممبئی میں ہوئی تھی جسے ان کے سسر نے خاندان میں اب تک کی بہترین شادی قرار دیا تھا۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer