ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کیخلاف قومی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلے گی

PAK Cricket Team
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی۔

ٹیم منیجر کے مطابق سیاہ پٹیاں باندھنے کا مقصد پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی امداد کا اعلان کیا تھا۔

کپتان بابر اعظم نے تمام افراد سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل بھی کی تھی۔ قومی ٹیم کے منیجر نے بھی مخیر حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کرائیں۔