ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آذربائیجان سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگیا، بڑا اعلان کردیا

 آذربائیجان سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگیا، بڑا اعلان کردیا
کیپشن: Azerbaijan and Pakistan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔

صدر آذربائیجان نے کہا ہے کہ امداد کی رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور دیگر کاموں پر خرچ کی جائے گی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امداد فراہم کرنے پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہےکہ اس قبل برطانیہ نے بھی پاکستان میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے 40 کروڑ 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ۔