ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجر برادری کا یکم مئی کو اعظم کلاتھ مارکیٹ کھلی رکھنے کا اعلان

تاجر برادری کا یکم مئی کو اعظم کلاتھ مارکیٹ کھلی رکھنے کا اعلان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:لاہور کی تاجر برادری نے یکم مئی کو اعظم کلاتھ مارکیٹ معمول کے مطابق کھلی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اعلان کے مطابق جنرل سیکرٹری سربلند بلاک اور تاجر رہنما اطہر علی خان نے بتایا کہ یکم مئی بروز جمعہ مارکیٹ میں حسب معمول کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں گی اور دکانیں کھلی رہیں گی۔

تاجر برادری کے مطابق اس فیصلے کا مقصد کاروباری تسلسل کو برقرار رکھنا ہے، جبکہ مارکیٹ میں خریداروں کی آمد و رفت بھی معمول کے مطابق رہے گی۔