ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہوگئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1368 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے ہے۔ 

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی کے بعد 3289 ڈالر فی اونس ہے۔