ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ کی نئی پنجابی فلم سپر پنجابی کا ٹریلر جاری

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ کی نئی پنجابی فلم (سپر پنجابی) 12مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ 

فلم کی کاسٹ مین اداکار محسن عباس، ناصر چنیوٹی، صائمہ بلوچ ، قیصر پیا، افتخار ٹھاکر اور ثناء سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔

فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ اور فلمساز صفدر ملک ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer