ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کا ایک او رسکینڈل سامنے آگیا

LDA Cancellation plot DLD
کیپشن: LDA Cancellation plot DLD
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:ایل ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو میں جعلی فائل پر  قیمتی پلاٹ کی ایگزیمپشن کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا۔

  تفصیلات کے مطابق  ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو میں جعلی فائل پر  قیمتی پلاٹ کی ایگزیمپس  سامنے آنےپرایل ڈی اےنےجعلی کاغذات کی بناپربنائی گئی بوگھس فائل کو منسوخ کردیاہے،خسرہ 7085 موضع نیاز بیگ دو کنال چار مرلےجعلی ریونیو ریکارڈ پر ایگزیمپشن کی گئی ۔
  ایل ڈی اے نے فائل پر ایگزیمپشن کی  بوگھس  کارروائی بھی جعلی قرار دے دی ۔ فائل پرآلاٹ ہوئے پلاٹ نمبر 412 شہباز بلاک کو بھی کینسل کردیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو سبطین رضا قریشی  کی  جانب سے 12مرلےکے پلاٹ کی منسوخی کےاحکامات کےبعد قبضہ بحق ایل ڈی اےلینے کی ہدایت کی گئی ہے۔