ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہباز کی مسلم لیگ ن کے سینئر کارکن خالد مصطفیٰ کی عیادت

حمزہ شہباز کی مسلم لیگ ن کے سینئر کارکن خالد مصطفیٰ کی عیادت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن)نے سینئر کارکن خالد مصطفیٰ سے اُنکے گھر ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق میاں حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن)نے سینئر کارکن خالد مصطفیٰ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی میاں حمزہ شہباز شریف نے خالد مصطفیٰ کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سابق رکن اسمبلی ماجد ظہور، حافظ عامر، آغا کامران سمیت دیگر بھی موجود تھے۔