ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پمز میں جعلی پولیس اہلکار بن کر لوٹ مار، 2 ملزمان گرفتار

پمز میں جعلی پولیس اہلکار بن کر لوٹ مار، 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پمز ہسپتال سے جعلی پولیس اہلکار بن کر لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان جعلی پولیس اہلکار بن کر پمز ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین کو لوٹنے میں ملوث تھے ملزمان دور دراز سے آنے والے شہریوں کو چیکنگ کے بہانے لوٹ لیتے تھے۔

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو ریکی کے بعد کارروائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔