ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ سے نومولود بچی کی لاش برآمد

مغلپورہ سے نومولود بچی کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور کے علاقے مغلپورہ سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق نومولود بچی کی لاش سڑک کنارے پڑے ایک گتے کے ڈبے میں بند تھی، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نومولود بچی کی لاش پولیس کے حوالے کی جا رہی ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید کارروائی پولیس کی جانب سے کی جائے گی۔