ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فہد مصطفیٰ نے اہلیہ کواَن فالوکردیا،دوسری شادی کی افواہیں زورپکڑگئیں

 فہد مصطفیٰ نے اہلیہ کواَن فالوکردیا،دوسری شادی کی افواہیں زورپکڑگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: معروف اداکار ،میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیاپرگرم ہیں اوراب ان کی جانب سے اپنی اہلیہ ثنافہدکوانسٹاگرام پران فالوکرنے کی خبروں نے دوسری شادی کی افواہوں کومزید تقویت دیدی ہے۔
پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ مقبول ٹی وی میزبان اوراداکار نے دوسری شادی کر لی ہے۔

فہدمصطفیٰ اورثنافہد کے دوبچے ہیں بیٹی فاطمہ اوربیٹاموسیٰ،دونوں کی محبت کی کہانی بھی بہت دلکش ہے، دونوں کالج کے زمانے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ 
سوشل میڈیاپرگرم افواہوں کے مطابق فہدمصطفیٰ کی دوسری شادی حنا امان سے ہوئی ہے، جو خود بھی ایک پروڈیوسر ہیں اور بیک سیٹ فلمز کی مالک ہیں۔
دیگر کیٹیگریز: