دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی انجری کا شکار

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی انجری کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا: دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی انجری کا شکار ہو گئے، اہم میچ سے پہلے ٹریننگ سیشن میں بھی اِن ایکشن نہ ہو سکے۔ 

 فیفا ورلڈکپ فاتح کپتان ارجنٹائنی فٹبالر نے امریکی کلب میں تہلکہ خیز انٹری ڈالی، گذشتہ ہفتے ٹورنٹو کے خلاف میچ اور چار صفر کی جیت کے بعد میسی ایکشن میں نظر نہیں آئے جس سے ان کے پرستاروں میں پریشانی کی لہر دوڑ اٹھی۔

 سپر اسٹار کی انجری کی خبریں اب زور پکڑ گئی ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے اہم میچ سے پہلے ٹریننگ سیشن میں بھی ٹیم کو جوائن نہیں کیا۔