پاکستان کی معروف اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

Actress Mareeha Safdar marriage
کیپشن: Actress Mareeha Safdar marriage
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ مریحہ صفدر نے ترکی میں خاموشی سے شادی کرلی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-09-27/news-1664264928-1480.jpg

 پاکستان کی معروف اداکارہ مریحہ صفدر نے ترک پائلٹ انسٹرکٹر الاس گوکسیک کے ساتھ شادی کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں.

سوشل میڈیا پر وائرل   تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریحہ نے شادی کے دن گرے رنگ کا بھاری کام والا عروسی جوڑا پہنا جبکہ الاس گوکسیک نے کالے رنگ کا تھری پیس سوٹ پہنا۔

اداکارہ کی شادی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مداح مریحہ اور ان کے شوہر کی زندگی کے نئے سفر کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-09-27/news-1664264987-9550.jpg