ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  کا ہنگامی دورہ امریکا

bilawal bhutto zardari
کیپشن: bilawal bhutto
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔

 وہ ایک ہفتے تک امریکہ میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنے دورہ امریکہ کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔  بلاول بھٹو امریکہ میں عالمی ذرائع ابلاغ سے بھی ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو اس سے قبل بھی جولائی میں امریکہ کے دورے پر گئے تھے۔