ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرس گیل کا گانا 'پنجابی ڈیڈی' ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

Chris Gayle Song Punjabi Daddy
کیپشن: Chris Gayle
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:کرس گیل نے موسیقی کے گراؤنڈ میں سروں کا چھکا لگا دیا۔

ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کا نیا گانا ’’پنجابی ڈیڈی‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ گانے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہونے لگی۔ یو ٹیوب پر پنجابی ڈیڈی کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔ کرس گیل نے گانے میں مخصوص پنجابی لباس زیب تن کیا۔ 

واضح رہے کہ 42 سالہ یونیورس باس کرس گیل فی الوقت متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں وہ اپنی ٹیم پنجاب کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور یہ گانا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer