کترینہ اپنے شوہر وکی کو جگانے کے لئے کونسا حربہ آزماتی ہیں ؟ویڈیو دیکھیں

وکی کوشل،کترینہ کیف،اداکار،بالی ووڈ،سٹی42
کیپشن: katrina and vicky koshal
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)  کترینہ اپنے شوہر وکی کو جگانے کے لئے کونسا حربہ آزماتی ہیں ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے۔

کترینہ کیف نے اپنے میاں وکی کوشال کو جگانے کے لئے انوکھا طریقہ اپناتی ہیں۔ اپنی نئی فلم بھوت 4 کے سین کی طرح وہ بھوت کی آواز نکال کر وکی کوشال کو جگاتی ہیں۔ کترینہ کیف نے اپنے میاں کو جگانے کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی۔ 

بیچارے و کی اپنی بیوی کی بھوت والی آواز سنتے ہیں لیکن شدید نیند کی وجہ سے  بھوت کی آواز سن کر بھی ان پرخوف طاری نہیں ہوتا اور وہ ہ بنا ڈرے  دوباہ کمبل میں گھس کرسو جاتے ہیں تفصیلات کے مطا بق     کترینہ کیف اور ویکی کوشال کی شادی گذشتہ  برس دسمبر میں ہوئی تھی۔ شادی کے بعد یہ جوڑا خاصا پسند کیا جانے لگا ۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

  شادی کے بعد کترینہ کیف کی پہلی فلم بھوت 4 نومبر کو نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے ۔ اب فلم کی پروموشن کے ساتھ ساتھ کترینہ اپنے گھر میں بھی بھوت کی ہی آواز نکال کر وکی کو پیار سے جگاتی ہیں ۔