وزیر اعلی پنجاب کی گجرات پر نوازشات جاری، 600  نئی آسامیوں کی منظوری 

وزیر اعلی پنجاب ،پرویز الٰہی،گجرات،جلال پور جٹاں،سٹی42
کیپشن: Pervez Ilahi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) وزیر اعلی پنجاب کی گجرات پر نوازاشات جاری، گجرات کی نئی دو تحصیلوں میں 600 سے زائد نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔
نئی تحصیلوں کے لیے نوے کروڑ روپے کی سپلمنٹری گرانٹ منظور، وزیر اعلی پنجاب نے تحصیل جلال پور جٹاں اور کونجاں کے لیے فنڈ کی منظوری دی۔وزیر اعلی نے نئی تحصیلوں میں ہیڈ کوارٹر کے لیے اسکیم بجٹ کا حصہ بنانے کی ہدایات بھی کیں۔