ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم ؛ محکمہ قانون کا آرڈیننس جاری

ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم ؛ محکمہ قانون کا آرڈیننس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کو باقاعدہ قانونی شکل دے دی۔
ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کر دی گئی ۔ اتھارٹی صوبے میں صفائی ستھرائی کا کام کریگی، اپنا میکانزم بنائے گی۔
اتھارٹی کوڑے سے انرجی بنانے اور صفائی کے کام کی نگرانی کرے گی۔
محکمہ قانون نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔