ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی  قیمت میں استحکام رہا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 165ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 38ہزار 862روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

 مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 76ہزار 253روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

 فی  تولہ چاندی کی قیمت 160 روپے اضافے سے 4642 روپے پر پہنچ گئی۔