ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ، متعلقہ ادارے سوئے رہے

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ، متعلقہ ادارے سوئے رہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

سولاویسی کے ساحلی علاقے میں زلزلے (earthquake) کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی گہرائی تقریباً 105 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔

 زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حفاظتی اداروں نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ زلزلے کے بعد ممکنہ آفٹر شاكس کے پیش نظر محتاط رہیں۔

واضح رہے چند ہفتے قبل بھی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے قریب 6.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔