ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکمی ہوئی ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 2400 روپےکمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قیمت 2 ہزار 58 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکے دام 26 ڈالرکم ہوکر1787 ڈالر فی اونس ہیں۔