ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کا جن بے قابو؛ایک اور طوفان آگیا

Children products rates also increased
کیپشن: rates increased
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)مافیا نے بچوں کے کھانے پر نظریں جما لیں،بچوں کے نوڈلز بھی 5روپے مہنگے ہوگئے،نوڈلز کے چھوٹےپیکٹ پر5روپے اضافہ،25کاہوگیا، بڑا نوڈلز کا پیکٹ 45روپے کاہوگیا، میکرونی اور سپیگٹی کے دام بھی 10 روپے بڑھ گئے،مہنگائی سے والدین پریشان ہیں۔

مہنگائی کا ایک اور طوفان آ گیا، بچوں کے نوڈلز بھی 5 روپے مہنگے کر دیئے گئے۔ نوڈلز کے چھوٹے پیکٹ پر5 روپے اضافہ کرکے 25 روپے کا کر دیا گیا۔ نوڈلز کا بڑا پیکٹ 40 سے بڑھ کر 45 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب میکرونی اور سپیگٹی کے دام بھی بڑھ گئے ہیں۔

میکرونی کا ڈبہ 120 سے بڑھ کر 130 کا ہوگیا۔ سپیگٹی کا پیکٹ بھی 10 روپے مہنگا ہوکر 140 کا ہوگیا۔ والدین اور صارفین کا کہنا ہے کہ بچوں کی فیسیں پوری کریں یا گھر کا خرچ چلائیں؟
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer