ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز  ؛ ٹرافی کی رونمائی ہوگئی 

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز  ؛ ٹرافی کی رونمائی ہوگئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز    کی  ٹرافی کی رونمائی ہوگئی 

سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی قذافی سٹیڈیم میں کی گئی ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی اغا اور بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان لٹن داس نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا