ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور بنگلہ دیش سیریز؛ ٹکٹوں کی فروخت جاری

پاکستان اور بنگلہ دیش سیریز؛ ٹکٹوں کی فروخت جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان اور بنگلہ دیش سیریز کیلئے ٹکٹوں کی ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر فروخت جاری ہے 
تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے ٹکٹس 25 مئی سے فروخت کیلئے رکھے گئے،شائقین کرکٹ کو گراؤنڈ میں لانے کیلئے میچز کی ٹکٹوں کی مناسب قیمتیں مقرر کی گئیں
جنرل انکلوژرز کی ٹکٹ 200 جبکہ گیلری کی ٹکٹ 2000 روپے میں دستیاب ہوگی