ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمرجنسی سروسزمیں کام کرنیوالے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن دینے کی ہدایت

ایمرجنسی سروسزمیں کام کرنیوالے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن دینے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راودلشاد:ایمرجنسی سروسزمیں کام کرنیوالے50سالہ ملازمین کی ریٹائرمنٹ پرپنشن دینےکی ہدایت، سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان کی جانب سےہدایت نامہ جاری کیاگیا۔

ریسکیو1122میں افسران نےکام کرنیوالےملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر50سال کردی،ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر50سال کرنےپرحکومتی رکن امجد علی جاوید نے اعتراض اٹھایا۔

سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی سروسز میں کام کرنیوالے 50سالہ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ضرور ملے گی۔

پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ ضیااللہ شاہ نے ایوان میں یقین دہانی کرادی، ایمرجنسی سروسز کے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو تنخواہ دی جائے گی۔