اشرف خان: ٹرمپ کی یورپ پر ٹیرف مؤخر، گولڈ کی قیمتوں میں کمی, ایشیا میں سونے کی قیمت 50 ڈالر سستا ہوکر 3344 ڈالر فی اونس تک گرگیا.
عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈالر کمزور، سونے کو معمولی سہارا، ٹرمپ نے یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف جولائی تک مؤخر کیے،عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ہی دن میں 50 ڈالر فی اون سستا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 1.53 فیصد سسستا ہوکر 3344 ڈاکر فی اونس تک گرگیا۔
عالمی بازارمیں سونا سستا ہونے پر پاکستان میں بھی بڑی کمی کی توقعات کی جارہی ہیں، عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر پاکستان میں ایک تولہ سونا3500 سے 4500 روپے تک سستا ہوسکتا ہے ۔