سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ عالمی مارکیٹ میں کمی ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا450روپے مہنگاہوکر2لاکھ 36ہزار200روپے کاہوگیا، دس تولے سونا385روپے اضافے اے 2لاکھ 25ہزار3روپے کاہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا6ڈالرسستاہوکر1946ڈالرکاہوگیا ۔

واضح رہے کے گزشتہ روز ایک تولہ سونا 250 روپے سستا ہوا تھا ۔