ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مشرق وسطی  میں کشیدگی ؛ خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں پھر بڑھ گئیں ۔

یو اے ای مر بن خام تیل کی قیمت 5 فیصد اضافے سے 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،خام تیل کی قیمت میں چار فیصد اضافہ ،برینٹ خام تیل 112 ڈالر فی بیرل میں فروخت  ہو رہا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 98 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

لندن  میں خام تیل قیت میں 4فیصد اضافہ، برینٹ خام تیل 112ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے اورڈبلیوٹی آئی خام تیل 98ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا۔

خام تیل کی قیمتیں بڑھنے سے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تاہم آج وزیر اعظم نے  عوام کو ایک بار پھر سبسڈی دیتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔