ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں پھرمندی کارجحان،ڈالر کی قدر میں استحکام

سٹاک مارکیٹ میں پھرمندی کارجحان،ڈالر کی قدر میں استحکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پھرمندی کارجحان دیکھاجارہاہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبارکے مثبت آغاز کے فوری بعد منفی زون میں چلی گئی اورانڈیکس میں 557 پوائنٹس کی کمی واقع ہوگئی۔
 557 پوائنٹس کی کمی کے بعدایک لاکھ 53ہزار کی حدگرگئی۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ہے اورانٹر بینک میں ڈالر 279.20 روپے پر برقرار ہے۔