سٹی 42 : عید کی تعطیلات کے متعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تمام پرائیوٹ سکولوں احکامات جاری کردیے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پرائیویٹ سکولز کو بھی جمعہ کے روز بند رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، احکامات نہ ماننے والے پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کاروائی کی جائے گی ۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تمام پرائیوٹ سکولوں کا احکامات جاری کردیئے ۔