سٹی 42 : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔
فی تولہ سونا 3200 روپے مہنگا ہوکر 3لاکھ 21ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ دس گرام سونا 2743 مہنگا ہوکر 2لاکھ 75ہزار 205 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ سونا 105 روپے اضافے سے 3580 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر کے اضافے سے 3052 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔