ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان سے شکست، محمد رضوان کا رد عمل سامنے آگیا

ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان سے شکست، محمد رضوان کا رد عمل سامنے آگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان سے شکست پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں محمد رضوان نے لکھا کہ مجھے پاکستان کرکٹ کے ان نوجوان سپر سٹارز پر پورا یقین ہے، مضبوط رہیں، سخت محنت کرتے رہیں اور خود پر یقین رکھیں کہ آپ ہی چیمپئن ہیں، ان شکستوں سے اپنے اندر کی آگ بھڑکنے دیں۔ آپ ضرور کامیابی سے کم بیک کریں گے۔