برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں حیران کن کمی

Broiler,rate,decreased,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)شہرمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
مرغی کا گوشت 7روپے سستا ہو گیا،مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت482روپےفی کلومقرر کی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ313روپےفی کلو،زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 321 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔
فارمی انڈوں کا247روپےفی درجن ریٹ مقررانڈوں کی پیٹی 7290 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔