ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت مزید مہنگا؛ نئی سرکاری قیمت سامنے آگئی

 Chicken meat and eggs prices
کیپشن: Chicken price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)برائلر مرغی کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری، 3روپے فی کلو اضافے سے مرغی کی قیمت 403 روپے فی کلو مقرر، فارمی انڈوں کاریٹ 124 روپے فی درجن مقرر ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 3روپے فی کلو اضافے سے گوشت کی سرکاری قیمت 403 روپے کلو مقرر کردی گئی۔

 ریٹ لسٹ کے مطابق زندہ برا ئلر مرغی کا تھوک ریٹ 270روپے ، پرچون ریٹ 278روپے فی کلو جاری کردیا گیا۔ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 124روپے فی درجن بر قرار رکھی گئی، انڈوں کی پیٹی 3600 روپے کی ہو گئی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer