زین مدنی : پنجابی کامیڈی فلم"کیری آن جٹافور"سینماؤں میں ریلیز ہوگئی ۔
فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال، بنوں ڈھلوں ،گرپیت گھگھی سمیت دیگرشامل ہیں ۔ فلم کامرکزی کرداراداکارجسپندربھلہ مرحوم کواےآئی ٹیکنالوجی کےذریعےشامل کیاگیا
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی کے پاس ہیں۔فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت سینماؤں میں ریلیز کیاگیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App