ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزارت دفاع کیلئے 15 ارب 83 کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور

وزارت دفاع کیلئے 15 ارب 83 کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ای سی سی نے وزارت دفاع کے لیے 15 ارب 83 کروڑ  90 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور ی دے دی، یہ گرانٹ مسلح افواج کی تنخواہوں، الاؤنسز، دیگر واجبات سمیت حالیہ پاک بھارت جنگ کے شہداء ،وزیراعظم پیکج کے تحت واجبات کی ادائیگی کے لیے جاری کی جائے گی۔ 

 وزارت خزانہ کے لیے 6.3 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی ہے، وزارت خزانہ کے لیے 1774 ارب روپے تکنیکی گرانٹ منظور کی گئی ہے، گرانٹس  ملکی قرضوں کی ادائیگی اور غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے خرچ کی جائیں گی ۔

 وزارت خارجہ کے لیے 10 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور  کی گئی ہے ، وزارت داخلہ و انسداد منشیات کے لیے 1.765 ارب روپے کی گرانٹ منظور کی گئی ہے۔