لالی وڈ فلم وی آئی پی عید الاضحی پر سینماؤں میں ریلیز ہوگی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم وی آئی پی پاس کر دی۔ 

فلم عید الاضحی کے روز سے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں زکریا کھر، نمرہ شاہد، سلیم معراج نمایاں ہیں جبکہ رانا کامران فلم کے ہدایتکار ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer