عیدالاضحی کی آمد؛ سٹیج ڈراموں کی تیاریاں بھی جاری

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:عید قرباں پر پیش کیے جانے والے سٹیج ڈراموں کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ 

الفلاح تھیٹر میں ٹھا بلئے ڈرامے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ ڈرامے میں اداکار آغا ماجد، طاہر نوشاد  ، سلیم البیلا ، لیلی، جیا بٹ اور ماہ نور ریہرسل کر رہیں ہیں۔ ڈرامے کا نیا سیٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔