ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں کمی، عالمی منڈی میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1922 ڈالر فی اونس ہوگیا ۔
پاکستان میں سونا 1100 روپے کمی سے 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 943 روپے کمی سے 1 لاکھ 83 ہزار 642 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان میں چاندی کی قیمت 2550 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔