پرائز بانڈز رکھنے والے افراد ہوجائیں خبردار

Prize Bond Schedule 2022 bondholder invests in the government.
کیپشن: Prize Bonds
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئیے آخری موقع،40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500 کے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق ادارہ قومی بچت نے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کردی،بانڈز تبدیل یا واپس کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی،30 جون کے بعد بانڈز تبدیل یا واپسی نہیں کروائے جاسکتے۔

سٹیٹ بینک، قومی بچت مراکز اور بینکوں کی منظور شدہ برانچوں سے بانڈز تبدیل کروائے جاسکتے ہیں،حکومت نے پرانے بانڈز بند کرکے پریمیئم بانڈز کا اجراء کیا تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer