ڈالر سستا ہوگیا

The United States dollar symbol $; code
کیپشن: US Dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رجحان ،انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 207.48 روپے سے کم ہوکر 207.25 روپے پر آگیا ،کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 206.50 روپے تک گرگیا تھا ،ڈالر سستا ہوگیا کا کہنا ہےچائنیز کنسورشیم بینک سے2.30 ارب ڈالر ملنے پر روپے پر دباو کم ہوا ہے،درآمدی ادائیگی اوربیرونی قرض کی ادائیگی کے چیلنجز ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer