ماہرہ خان کا فہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Fahad Mustafa and Mahira Khan Dance Video
کیپشن: Fahad Mustafa and Mahira Khan Dance Video
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکارہ ماہرہ خان کی فہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ نے پورٹ گراؤنڈ میں اپنی فلم کی تشہیر کے دوران دل کھول کر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ  ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اپنی نئی آنے والی فلم قائدِ اعظم زندہ باد کے گانے لوٹا رے پر ڈانس کررہےہیں۔  

View this post on Instagram

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

واضح رہےکہ   فلم قائدِ اعظم زندہ باد  ایک بدنام پولیس اہلکار کی کہانی پر مبنی ہے جس کا کردار فہد  مصطفیٰ نے ادا کیا ہے، نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم عید الاضحیٰ پر  بڑے پردے کی زینت بنے گی ۔