ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم

درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم کردیا گیا۔

 شائع رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے حوالے سے کسٹمز جنرل آرڈر جاری کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق یورپ سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ہوگا۔

اس سے پہلے استعمال شدہ گاڑیوں سمیت تمام گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کا تعین مجاز مقامی ایجنٹوں کے ذریعے ہوتا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer