شاہد آفریدی ایک بار پھر پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے  

Shahid afridi,Peshawar zalmi,City42
کیپشن: Shahid Afridi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بوم بوم شاہد آفریدی ایک بار پھر جلد پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے،شاہد آفریدی نمائشی میچ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہاہے کہ شاہد آفریدی کو خوش آمدید کہتے ہیں ،شاہد آفریدی ہم سب کے سپر سٹار ہیں اور کرکٹ فینز کے فیورٹ ہیں، خوشی ہے کہ شاہد آفریدی نمائشی میچ میں زلمی کٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔

 جاوید آفریدی نے کہاکہ پی ایس ایل کے ابتدائی دو سیزن میں شاہد آفریدی کی پشاور زلمی کیلئے خدمات یادگار ہیں ، یہ میچ امن اور پاکستان اور بلوچستان سے محبت کا پیغام ہے۔