14344 نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی، حیران کن مطلب

Meaning of 14344 numbers
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: 14344 نمبرز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں، ان کا مطلب جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان نمبرز 14344 نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے جس کا مطلب ہر کوئی جاننے کی کوشش کررہا ہے۔اگر آپ انٹرنیٹ پر 14344 نمبر دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے تو پڑھیں۔14344 کا مطلب ہے ’میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں یا کرتی ہوں۔‘

لیکن کیسے؟ دراصل نمبر 143 کوڈ میں کہا جارہا ہے ’میں تم سے پیار کرتا ہوں۔‘

نمبر 14344 میں 1 میں ایک لفظ، لوو میں چار الفاظ ’یو‘ میں تین الفاظ، ویری میں بھی چار الفاظ اور ’مچ‘ میں بھی چار ہی الفاظ شامل ہیں۔

I – has one letter
Love – has four letters
You – has three letters
Very – has four letters
Much – has four letters
"I love you very much” is also abbreviated as ILYVM.

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر