ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم کو وزیر اعلیٰ پر کتنا اعتماد ہے؟ فیاض چوہان بول پڑے

وزیر اعظم کو وزیر اعلیٰ پر کتنا اعتماد ہے؟ فیاض چوہان بول پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وزیر اطلاعلات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کیا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نےکہاکہ رپورٹ 2015 سے2017 کےدرمیان کی ہے،تحریک انصاف نے پاکستان کودیوالیہ ہونے سے بچایا ہے،سابق وزرائے اعظم نے ڈیووس میں لاکھوں ڈالرزخرچ کیے،ڈیڑھ سال میں قومی ادارے بہتری کی جانب گامزن ہوئے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer